Monday, September 02, 2013

آزادی

ڈرتا ہوں 
کہ 
ذات کہ اس قفس میں 
اگر 
صیا د قفل کھلا چھوڑ گیا 
تو
 میں کہیں خوشی سے 
اپنے ہی پر نہ نوچ ڈالوں 
میں اب صرف ڈرتا ہوں

No comments:

Post a Comment